بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ذکر اللہ کی عظمت (قرآنِ حکیم کی روشنی میں)
-
"میرے بندو تم مجھے یاد کرو میں تم کو یاد رکھوں گا اور میرا احسان مانو اور ناشکری نہ کرو"۔ (البقرة - ۱۵۲)
-
"اور یقین کرو کہ اللہ کا ذکر ہر چیز سے بزرگ تر ہے"۔ (عنکبوت - ۴۵)
-
"اور اپنے رب کا ذکر کرو، اپنے جی میں گڑگڑا کر اور خوف کی کیفیت کیساتھ"۔ (اعراف - ۲۰۵)
-
"اور کثرت کیساتھ اللہ کا ذکر کرو پھر تم کامیابی اور فلاح کی امید کر سکتے ہو"۔ (جمعہ - ۱۰)
-
"اے ایمان والو! تمہاری دولت اور تمہاری اولاد تم کو اللہ کے ذکر سے غافل نہ کرے۔ اور جو لوگ اس غفلت میں مبتلا ہوں گے وہ بڑے گھاٹے اور نقصان میں رہیں گے"۔ (المنافقون - ۹)
-
"اے اہل ایمان خدا کا بہت ذکر کیا کرو اور صبح و شام اُسکی پاکی بیان کیا کرو"۔ (الاحزاب - ۴۱، ۴۲)
بعض آیات سے معلوم ہوتا ہے کہ اونچے سے اونچے اعمال کا مقصد اور روح اللہ کا ذکر ہے مثلاً
-
"میری یاد کیلئے نماز قائم کرو"۔ (طہ - ۱۴)
-
"پھر جب نماز ہو چکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ"۔ (جمعہ - ۹، ۱۰)
-
"اور صبح و شام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو اور رات کو بڑی دیر تک اسکے آگے سجدے کرو اور اسکی پاکی بیان کرتے رہو"۔ (دھر - ۲۵، ۲۶)
-
"اے ایمان والو! جب تمہاری مڈبھیڑ ہو جائے کسی دشمن فوج سے تو ثابت قدم رہو اور اللہ کا ذکر کرو امید ہے کہ تم فلاح یاب ہوگے"۔ (انفال - ۴۵)
-
"یقیناً زمین و آسمان کی تخلیق میں اور رات اور دن کی تبدیلیوں میں کھلی نشانیاں ہیں ان اربابِ دانش کیلئے جو کھڑے بیٹھے اور لیٹنے کی حالت میں بھی اللہ کو یاد کرتے ہیں"۔ (آل عمران - ۱۹۰، ۱۹۱)
-
"اور تم ان میں سے نہ ہو جاؤ جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا پھر (اس کے پاداش میں) اللہ نے انکو انکے نفس بھلا دئیے"۔ (الحشر - ۱۹)
-
"بیشک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا۔ اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا"۔ (الاعلیٰ - ۱۴، ۱۵)
-
"جو لوگ ایمان لاتے اور جن کے دل یادِ خدا سے آرام پاتے ہیں اور سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں"۔ (الرعد - ۲۸)
English Translation
In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
The Greatness of the Remembrance of Allah (In the Light of the Qur’an)
فَٱذْكُرُونِىٓ أَذْكُرْكُمْ وَٱشْكُرُوا لِى وَلَا تَكْفُرُونِ
“My servants, remember Me; I will remember you. Be grateful to Me and do not be ungrateful.”
(Al-Baqarah 2:152)
وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ
“And indeed, the remembrance of Allah is greater than all things.”
(Al-Ankabut 29:45)
وَاذْكُرْ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً
“And remember your Lord within yourself with humility and fear.”
(Al-Araf 7:205)
وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
“And remember Allah abundantly so that you may attain success.”
(Al-Jumuah 62:10)
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ
“O believers! Let not your wealth or your children distract you from the remembrance of Allah. Whoever becomes heedless of this—such people are the losers.”
(Al-Munafiqun 63:9)
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا • وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
“O believers! Remember Allah abundantly, and glorify Him morning and evening.”
(Al-Ahzab 33:41–42)
From several verses it becomes clear that the purpose and spirit of the greatest acts of worship is the remembrance of Allah. For example:
وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
“Establish Salah for My remembrance.”
(Ta-Ha 20:14)
فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
“When the prayer is concluded, disperse through the land, seek the bounty of Allah, and remember Allah often so that you may succeed.”
(Al-Jumuah 62:10)
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا • وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا
“And remember the Name of your Lord morning and evening. And during the night prostrate to Him and glorify Him for a long part of the night.”
(Ad-Dahr 76:25–26)
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوا وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
“O believers! When you encounter an enemy force, remain firm and remember Allah abundantly so that you may be successful.”
(Al-Anfal 8:45)
إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِّأُولِي الْأَلْبَابِ
الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَىٰ جُنُوبِهِمْ
“Indeed, in the creation of the heavens and the earth and the alternation of night and day are signs for people of understanding—those who remember Allah while standing, sitting, and lying on their sides.”
(Aal Imran 3:190–191)
وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ
“And do not be like those who forgot Allah, so He caused them to forget themselves.”
(Al-Hashr 59:19)
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ • وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ
“He has certainly succeeded who purifies himself, remembers the Name of his Lord, and performs Salah.”
(Al-Ala 87:14–15)
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
“Those who believe and whose hearts find comfort in the remembrance of Allah—surely, in the remembrance of Allah do hearts find peace.”
(Ar-Rad 13:28)